ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ارون جیٹلی کی راے سے نتیش کمارنے اتفاق کیا

ارون جیٹلی کی راے سے نتیش کمارنے اتفاق کیا

Tue, 17 Oct 2017 10:59:47    S.O. News Service

پٹنہ،16؍اکتوبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)بہار ک وزیر اعلیٰ تنیش کمارنے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے ریل اسٹیٹ کو جی ایس ٹی کے تحت لائے جانے کی رائے سے آج اتفاق کیا ہے۔یہاں ایک عوامی پروگرام کے بعد میڈیا وفدوں کے ذریعہ مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے ریل اسٹیٹ کوجی ایس ٹی کے تحت لائے جانے کی ان کی رائے کے بارے میں پوچھنے پر تنیش نے کہا کہ پہلے سے ہی بہار نے اس کی حمایت کی تھی اور اب بھی اس کی حمایت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی میں نئی نئی چیزیں آتی جائیں گی۔ اس میں تبدیلی ہوجائیگی۔


Share: